پنجاب میں موسم گرم کی تعطیلات کا اعلان

 پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرم کے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔



تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

موسم گرما کی تعطیلات یکم جون تا تیرہ اگست تک ہوں گی۔

اس ضمن میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جلد ہی جاری کر  دیا جائے گا

Comments

Popular posts from this blog

How to earn through digital marketing?

how to earn through ChatGPT?

Ehsaas Program 8171 25000 BISP