PTI Ticket Update

 ‏پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹوں کے ریویو کے بعد مندرجہ ذیل سیٹوں پر امیدوار تبدیل کیے ہیں:

PTI Ticket Update
‏پی ٹی آئی ٹکٹوں کی نظر ثانی

:- پی پی 10 چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں طیبہ ابراہیم کو دیا گیا ٹکٹ واپس کرنل اجمل صابر کو جاری
پی پی 108 حافظ عطاء اللہ کو دیا گیا ٹکٹ واپس ندیم آفتاب سندھو کو جاری

:- پی پی 185 اوکاڑہ 3 راؤ حسن سکندر کے ٹکٹ واپس چوہدری سلیم صادق کو جاری
‏:- پی پی 176 قصور کا ٹکٹ اشفاق کمبوہ سے واپس لے مہر سلیم ایڈووکیٹ کو جاری

:- پی پی 11 راولپنڈی میں چوہدری عدنان سے ٹکٹ واپس لے کر عارف عباسی کو جاری

:- پی پی 7 راولپنڈی سے کرنل شبیر اعوان سے ٹکٹ واپس لے کر راجہ طارق مرتضی کو جاری


Comments

Popular posts from this blog

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافی!

What is ChatGPT?