Tehreek Insaf party ticket

 پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والے ممبران کی لسٹ جاری, 


 لسٹ کے مطابق ضلع لیہ کے درج ذیل امید واروں کو پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے۔

1.PP280 Layyah1 Athar maqbool

2.PP281 Layyah2 Shahab ud din sehar

3.PP282 Layyah3 Co Shoaib Ameer Awan.

4.PP282 Layyah3 Rafaqat Ali Gelani.

5.PP282 Layyah5 Ali Ashgar Gurmani


گزشتہ چند روز سے پاکستان تحریک اانصاف کے چئیرمین کی جانب سے قومی و صابائی اسمبلی کے ممبران کے انتخاب کے لئے انٹرویو کا سلسلہ جاری تھا جس میں ہر ممبر امیدوار برائے قومی اسمبلی کا فردن فردن انٹرویو چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمرآن خان کی جانب سے لیا گیا تھا

Tehreek Insaf party ticket


Comments

Popular posts from this blog

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافی!

What is ChatGPT?