بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافی!

 وزیراعظم شہباز شریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے، ملازمین کی اجرت 40 ہزار اور پنشن میں 30 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ


حکومت کو اپنے آخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف دینے کی تجاویز بھی دی گئی ہیں۔ اسی طرح پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں بھی 100 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔


ماخذ: آج نیوز


نتیجہ ایک اور سال کے لیے ایک اور بدترین بحران ہو سکتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

What is ChatGPT?